بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / 20شہروں میں سائیکل کی سواری بے حد مقبول

20شہروں میں سائیکل کی سواری بے حد مقبول


دُنیا کے 20ممالک میں لوگ اس جدید دورمیں بھی سائیکل کی سواری کو بے حد پسند کرتے ہیں،جسکی کئی ایک وجوہات میں سے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنا ، گنجان آباد شہروں میں ٹریفک کے مسائل سے بچنا اور ورزش کرنا شامل ہیں ۔
ان شہروں میں کوپنہیگن(ڈنمارک) ،ایمسٹرڈیم(ہالینڈ)،اٹریچ(ہالینڈ)،آئنڈہوون(ہالینڈ)،ملامو (سویڈن)،نینٹیس،بورڈو(فرانس)، آنٹرپ (بیلجئیم ) ،اشبیلیہ (سپین) ،بار سلونا(سپین ) ،برلن (جرمنی)،بیونئس آئرس (ارجنٹینا)،ڈبلن (آئرلینڈ)، ویانا(آسٹریا) ،پیرس(فرانس) ،مینیا پولَس (مینیوسوٹا) ،ہیمبر گ(جرمنی) اور مورٹیال(کینڈا) شامل ہیں ۔