بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / 2016ء میں ایشیا ء کی کامیا ب ترین کمپنیا ں

2016ء میں ایشیا ء کی کامیا ب ترین کمپنیا ں


 ایشیاء میں 10مختلف کمپنیاں جد ت اوربہترین پیداوار برقرار رکھنے میں سب سے آگے رہیں۔
جن میں انڈونیشیا ء کی کمپنی یونیلور ،ساوتھ کوریا کی کمپنی نیور ،چائنہ کی کمپنی راس ،جاپان کی کمپنی راکوٹن ، بھارت کی ایشین پینٹس ، ساوتھ کوریا کی کمپنی ایل جی ہاوس ہولڈ اینڈہیلتھ کئیر ،ساوتھ کوریا کی اے مور پیسفیک ،جاپان کی کمپنی سیسمیکس ،چائنہ کی ویب سروس کمپنی بیدو اور بھارت کی ہندوستان یونلیور کمپنی شامل ہیں ۔