بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / بھارت کا جنگی جنون برقرار،سٹریٹجک بیلسٹک میزائل اگنی سکس کا کامیاب تجربہ

بھارت کا جنگی جنون برقرار،سٹریٹجک بیلسٹک میزائل اگنی سکس کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی۔ بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل سٹریٹجک بیلسٹک میزائل اگنی 6کامیاب تجربہ کرلیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ کی ٹیسٹ پنج بیلاسور سے چار ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل اگنی سکس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے،

ذرائع کے مطابق اگنی سکس میٹرلمبا اور سترہ ٹن وزنی ہے، دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ میزائل تمام مقاصد پر پورا اترتاہے، واضح رہے بھارت نے کچھ دن قبل ہی اگنی فائیومیزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔