بریکنگ نیوز
Home / دلچسپ و عجیب / 13 ویڈیوز گیمز ہمیشہ سے مقبول‘ ایڈونچر اور تھرل سے بھر پور

13 ویڈیوز گیمز ہمیشہ سے مقبول‘ ایڈونچر اور تھرل سے بھر پور

ویڈیو گیمز ہماری ثقافت کا ایک اہم جز بنتا جا رہا ہے چاہے ہم پسند کریں یا نہ کریں ۔ ایشیا ء ہو یا یورپ یا دُنیا کا کوئی بھی خطہ، ویڈیو گیمز کھیلنا بچوں اور نوجوانوں کا ایک مشغلہ بن گیا ہے ۔شاید کوئی ایسا بچہ یا نوجوان ہو جو ویڈیو گیمز کھیلنے میں دلچسپی نہ رکھتا ہو ۔


وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ویڈیوز گیمز میں ایڈونچرز اور تھر ل میں اضافہ ہوتا چلاجا رہا ہے جو نوجوانوں کو تیزی سے اپنی جانب مائل کر رہا ہے ۔ 13ویڈیو گیمز ایسے ہیں جو ہمیشہ سے مقبول ہیں اوراب تک کھیلے جا رہے ہیں ،ان میں سپر ماریو ، کال آف ڈیوٹی،اینگری برڈ، پیک مین ، مائین کرافٹ ،دی اوریگن ٹریل ، ورلڈآف وارکرافٹ ،کاونٹر سڑائیک، گرینڈ تیفٹ آٹو،ہا ف لائف ٹو ، گولڈن آئی ،سڑیٹ فائٹر اور کیڈیلکس اینڈ ڈائنا سور زشامل ہیں ۔