بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا،عمران خان

اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا،عمران خان

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے ۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا موسم بدلا ہے،امید ہے سپریم کورٹ کا بھی بدلے گا۔