بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چیف جسٹس نے یوٹیلٹی اسٹور پر غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس نے یوٹیلٹی اسٹور پر غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت پر ازخود نوٹس

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹور پر غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت پر ازخود نوٹس لے لیا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اپنا پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹر ی صنعت وپیداوار ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اورایگزیکٹو ڈائریکٹر این ایچ آئی کو طلب کرلیا۔