بریکنگ نیوز
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / فیس بُک نے نیا ویڈیو فیچر متعارف کر لیا

فیس بُک نے نیا ویڈیو فیچر متعارف کر لیا


سماجی نیٹ ورک فیس بُک نے ایک نیا براہِ راست ویڈیو فیچر متعارف کرالیا ہے جس کے استعمال سے کسی بھی لائیوویڈیو کو 360ڈگری کے زوایے سے بھی دیکھا جا سکے گا ۔

فیس بُک نے جد ید ٹیکنالوجی کی مددسے اس فیچر کو اپنے نیٹ ورک میں شامل کیا ہے ۔جس کو صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔اس فیچر کی مدد سے اب لوگ اپنے پیاروں کودُنیا کے کسی بھی حصے میں براہِ راست دیکھ سکیں گے ۔