بریکنگ نیوز
Home / شوبز / باکس آفس نے 2016میں پچھلے ریکارڈز توڑ دے

باکس آفس نے 2016میں پچھلے ریکارڈز توڑ دے

امریکہ باکس آفس نے 2016میں پچھلے کامیابیوں کے تمام ریکارڈز توڑدیے ۔ باکس آفس نے امریکہ اورکینیڈا میں 11.4بلین یو ایس ڈالرز کا بزنس کیا ۔ 2015میں باکس آفس نے 11.1بلین یوایس ڈالرز کا بز نس کرکے ریکارڈقائم کیا تھا ۔
2016میں باکس آفس نے والٹ ڈیزنی سٹوڈیو کے اشتراک سے بلاک بسڑز فلمیں بنائیں جن میں فائنڈنگ ڈورے ،روگ ون ،کیپٹن امریکہ سول وار شامل ہیں، نے سب سے زیادہ منافع کمایا ۔ 2016میں اینیمیڈ فلم فائنڈنگ ڈورے نے پوری دُنیا میں 1.15بلین یو ایس ڈالرزبزنس کرکے باکس آفس پر سب سے پہلے نمبر پر رہی ۔