بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / قطرکا 1لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کر نے کافیصلہ

قطرکا 1لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کر نے کافیصلہ

قطر نے پاکستان سے ایک لاکھ ہنر مند اور غیر ہنر مندبے روزگار افراد کو اپنے ملک میں روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اورسیز پاکستانی کے مطابق روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ گذشتہ برس فروری و زیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کے قطر کے دورے کے دوران ہوا تھا ۔