بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / قنطس ائیر لائنز محفوظ سفری سروس فراہم کرنے پر دُنیا کی بہترین ائیر لائنز قرار

قنطس ائیر لائنز محفوظ سفری سروس فراہم کرنے پر دُنیا کی بہترین ائیر لائنز قرار


آسٹریلیا کی قومی اےئر لائن قنطس ائیر ویز دُنیا کی سب سے محفوظ فضائی سروس فراہم کرنے والی کمپنی قرار پائی ہے ۔ائیر لائنز ریٹنگز ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 96برسوں کے دوران قنطس ائیر لائنز نے محفوظ سفری سروس برقرار رکھنے میں حیران کُن مثالیں قائم کیں ہیں ۔قنطس ائیر لائنز دُنیا کی 20ائیر لائنز میں سب سے پہلے نمبر پر ہے کیونکہ یہ ابھی تک کسی بھی حادثے کا شکار نہیں ہوسکی ہے ۔