بریکنگ نیوز
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / ایپل نے 2016میں ایپس ڈویلپرز کے لیے 20بلین ڈالرز اکٹھے کیے

ایپل نے 2016میں ایپس ڈویلپرز کے لیے 20بلین ڈالرز اکٹھے کیے

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 2016کے دوران اپنے ایپ ڈویلپرز کے لیے 20بلین یو ایس ڈالرزاکھٹے کیے، جو 2015کے مقابلے میں 40فیصد زیادہ ہے ۔اس سلسلے میں مشہور گیمز ز پوک مون گو اور سُپر ماریو رن نے بھی آمدنی بڑھانے میں ایپل کی بھر پور مد د کی ۔