بریکنگ نیوز
Home / شوبز / سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے

سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے

ممبئی۔ بالی ووڈ کے دبنگ  سلمان خان  لیجنڈری اداکار اوم پوری کی آخری خواہش  پوری نہ کرسکے۔

لیجنڈری اداکار اوم پوری دل  کا دورہ پڑنے سے چل بسے  جس کے باعث فلم نگری کا ایک درخشاں باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا،لیجنڈری اداکار  بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے اور ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے  کئی آرٹ  فلموں میں بھی کام کیا۔