بریکنگ نیوز
Home / شوبز / روسی سائنس فکشن فلم ’اٹریکشن‘ 27 جنوری کو ریلیز ہوگی

روسی سائنس فکشن فلم ’اٹریکشن‘ 27 جنوری کو ریلیز ہوگی

بھرپور روسی سائنس فکشن ڈرامہ فلم اٹریکشن کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

فیڈر بونڈارکوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ماسکو میں آسمان سے آنے والی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے جو پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اولگ مونشیکوو،ایلگژینڈر پیٹروو اور رینال مخامیتو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایلگژینڈر اینڈریشنکو کی پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 27جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی