بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / شام میں کار بم دھماکہ،48افراد ہلاک

شام میں کار بم دھماکہ،48افراد ہلاک

>دمشق۔ ترک سرحد سے ملحقہ باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 48افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق ترکی کی سرحد کے قریب باغیوں کے زیر کنٹرول شامی قصبے اعزاز‎‎ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

شام کے قصبے اعزار میں یہ دھماکہ عدالت کے باہر ہوا جو ترکی کی سرحد سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔