بریکنگ نیوز
Home / adnan@dailyaaj.com.pk

adnan@dailyaaj.com.pk

سیاسی تناؤ اور اہم مسائل

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں انتخابات وقت پر ہوں گے لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد بات چیت میں شاہد خاقان عباسی یہ بھی کہتے ہیں کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں تاہم جب سے پاکستان بنا …

Read More »

او آئی سی کا اعلامیہ

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے متعلق جاری اعلامیے میں عالمی برادری سے مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے‘ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ امن عمل سے …

Read More »

روپے کی قدر اور گرانی کا طوفان

کھربوں روپے کے بیرونی قرضوں تلے دبی وطن عزیز کی معیشت کیلئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گرنا انتہائی تشویشناک ہے، ڈالر کی بڑھتی اڑان مجموعی معاشی حکمت عملی کو متاثر کرنے کیساتھ مارکیٹ میں مہنگائی کی شدت بڑھانے کا موجب بن رہی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

قومی اسمبلی میں ہنگامہ

قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے سے فاٹا اصلاحات پر مشتمل بل کو اچانک نکال لئے جانے پر احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین نے اسمبلی کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں‘ اس موقع پر تحریک …

Read More »

امریکی فیصلے پر شدید احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس ( یروشلم ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب سے سفارتخانہ فوراً منتقل کرنے کیلئے اقدامات کاحکم دیا ہے ‘ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے باضابطہ اعلان سے قبل کابینہ اجلاس میں دیئے گئے بیان …

Read More »

پن بجلی منافع اور اس کا استعمال

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 34ارب روپے اگلے ماہ کی 10تاریخ تک ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے‘ اس کے ساتھ مشترکہ مفادات کونسل کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں اے جی این قاضی فارمولے کے مطابق بجلی کے خالص منافع پرمعاہدے کا عندیہ بھی دیاجارہا ہے‘ یہ …

Read More »

فاٹا اصلاحات

وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن کے نام سے رائج قانون اگلے ہفتے میں ختم کرنے کاعندیہ دیا ہے اس کیساتھ ہی عدالت عظمیٰ اور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو بھی فاٹا تک وسعت دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے مہیا تفصیلات کے مطابق ہر قبائلی …

Read More »

ہیلتھ سروے رپورٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں منعقد ہونے والے ایک عالمی سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ ماضی میں فوج اور سیاستدانوں دونوں نے غلطیاں کی ہیں اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنا کام کریں اور سیاستدان اپنا‘ فوج کاکام حکومت کرنا …

Read More »

امریکی فیصلے پر شدید احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقد۔س ( یروشلم ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب سے سفارتخانہ فوراً منتقل کرنے کیلئے اقدامات کاحکم دیا ہے ‘ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے باضابطہ اعلان سے قبل کابینہ اجلاس میں دیئے گئے بیان …

Read More »

کمیشن رپورٹ اور سیاسی گرمی

پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جسٹس علی باقر نجفی کمیشن رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ سے متعلق ذرائع ابلاغ میں آنے والی تفصیلات کے مطابق آپریشن کی منصوبہ بندی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی نگرانی میں ہوئی وزیر اعلیٰ نے …

Read More »