Home / نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ ایک لاکھ تک بڑھانے پر غور

کراچی ۔گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ اور ایف بی آر نے آنے والے بجٹ 2017-18 میں بینک سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ 50 ہزار روپے کی رقم سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس …

Read More »

فوجی عدالتوں کی توسیع کا ترمیمی بل سینٹ میں بھی منظور

اسلام آباد۔فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع یقینی بنانے کے لیے آئین میں 28ویں ترمیم کا بل سینیٹ سے بھی منظوری ہوگیا، اٹھہتر ارکان نے بل کے حق میں اور تین نے مخالفت میں ووٹ دیا، قومی اسمبلی میں بل پہلے ہی منظور ہوچکاہے، صدر کی منظوری کے بعد یہ …

Read More »

بلڈ فروخت کے نئے ایس او پیز پر عمل در آمد کا حکم

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی چوری اورعطیہ کردہ خون کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خون فروخت کرنا ناقابل معافی جرم ہے کیونکہ یہ انسانی زندگیوں کے تحفظ …

Read More »

سی پیک سے پاکستانی برآمدات میں کئی گنااضافہ متوقع

اسلام آباد ۔سی پیک کی تکمیل سے پاکستانی برآمدات میں کئی گنااضافہ متوقع ہے ۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق سی پیک کی تکمیل سے مشرق وسطی کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مشرق وسطی کے …

Read More »

پولیس جرائم پیشہ افراد کی رپورٹ 3ماہ میں پیش کرنیکی پابند

پشاور۔قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا سید اختر علی شاہ نے صوبہ بھر کے پولیس حکام کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف اپنی کارکردگی رپورٹ سہ ماہی بنیادوں پر باقاعدگی سے سنٹرل پولیس آفس پشاور ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے صوبہ بھر کے ریجنل پولیس افسروں اور ضلعی پولیس …

Read More »

رمضان میں چینی نرخ 100روپے فی کلو تک بڑھنے کا امکان

اسلام آباد۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کے مابین ملک سے چینی برآمد کرنے بارے طے کئے گئے معاملات کی حقیقت کا مزید انکشاف سامنے آیا ہے ۔ وزیر تجارت اور شوگر مافیا کے مابین 16 مارچ 2017 ء کو ہونے والی خفیہ ملاقات …

Read More »

500 کے جعلی نوٹ سے متعلق سٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی۔ او وی آئی پرچم کے بغیر 500 روپے والے نوٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض حلقوں میں خبریں گردش کر رہی ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 500 روپے کا نئے ڈیزائن والا نوٹ 2006ء4 میں متعارف کرایا تھا، پہلے …

Read More »

ایران کیخلاف امریکہ اور سعودی عرب متحد

جدہ ۔سعودی عرب کے مشیر دفاع اور یمن میں جاری آپریشن کے لیے قائم عرب عسکری اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل میں دلچسپی کو سعودی عرب قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ داعش، دہشت …

Read More »

امریکہ برطانیہ اور فرانس جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے مخالف

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر عالمی سطح پر پابندی ’حقیقت پسندانہ‘ نہیں ہے۔اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق ایک نئے معاہدے سے متعلق بحث میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس سمیت 40 کے قریب ممالک نے شرکت نہیں …

Read More »

آپریشن ’ردالفساد‘ دیرپا امن و استحکام لائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ آپریشن ’ردالفساد‘ ہمارے ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا، سیکیورٹی آپریشنز کے دوران قربانیاں دینے والے افسروں کو سراہتے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع …

Read More »