Home / نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات،دفاعی وتربیتی امور میں تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں دفاعی وتربیتی امور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق نے ملاقات …

Read More »

نواز شریف نے آرٹیکل چھیاسٹھ کے تحت استثنی نہیں استحقاق مانگا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد۔پانامامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا وزیر عظم کی پارلیمنٹ میں تقریر ایجنڈے کا حصہ تھی؟ کیا ذاتی الزامات کا جواب دینے کے لیے اسمبلی کا فلور استعمال ہوسکتا ہے ،ایسا کوئی کوڈ آف کنڈکٹ ہے جس کے …

Read More »

چیف جسٹس نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کیس کو 24جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے ۔ جمعہ کے روز ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے …

Read More »

پاناما کیس‘وزیراعظم نوازشریف نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی، وکیل جماعت اسلامی

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے وکیل نے موقف اپنایا ہے کہ نوازشریف نے بطوروزیر اعظم اور بطور رکن قومی اسمبلی اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی اس لئے ان کی تقریر کو بطو رشواہد استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

آمریت کو نہ پہلے ما نا نہ لا ہوری جمہوریت کو ما نیں گے ، بلاول بھٹوزرداری

فیصل آباد۔پا کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمریت کو نہ پہلے ما نا نہ لا ہوری جمہوریت کو ما نیں گے ،ملک میں شریفوں کی آمریت چل رہی ہے، پنجاب میں اپوزیشن کر نا بہت مشکل کام ہے ،پنجاب حکو مت اپوزیشن کے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں مظاہرے جاری

واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل امریکا بھر میں مظاہرے کیے گئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی50ریاستوں سے مظاہرین واشنگٹن پہنچ گئے پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔واشنگٹن میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے جاری ہیں۔ اس سلسلے …

Read More »

ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں، اسحاق ڈار

کراچی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں،گارنٹی ہے مخالفین 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے …

Read More »

صدراوباماکابحیثیت صدرآخری فیصلہ گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم

واشنگٹن۔باراک اوباما نے بحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنیکاوعدہ پورانہ کرسکے۔ محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی کا فوجی عدالتوں پر ان کیمرہ اجلاس کیلئے پارلیمانی لیڈر سے مشاورت کا اعلان

اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فوجی عدالتوں و قومی سلامتی کے معاملات پر پارلیمنٹ کے ان کیمرہ مشترکہ اجلاس کے لئے پارلیمانی لیڈر سے مشاورت کا اعلان کر دیا،انہیں یہ تجویز اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی جانب سے دی گئی ۔ اسپیکر نے واضح کیا ہے …

Read More »

افغانستان ،امریکی ڈرون حملے میں 2پاکستانیوں سمیت داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد ہلاک

کابل۔افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 2پاکستانیوں سمیت داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد مارے گئے ۔مقامی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ ضلع …

Read More »