بریکنگ نیوز
Home / Web Desk

Web Desk

پاک بحریہ کا فضا سے مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے کھلے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاکستان نیوی کے سی کنگ ہیلی …

Read More »

گندے ٹوائلٹ پیپر سے صاف بجلی کا حصول

ایمسٹرڈیم: ٹوائلٹ پیپر کے تصور ہی سے عام لوگوں کو گھن آنے لگتی ہے مگر اب یورپی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جس کی مدد سے استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر سے صاف ستھری بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم اور یونیورسٹی آف اترخت میں کیمیادانوں …

Read More »

سرکاری سطح پر مفت بون میرو ٹرانسپلانٹ شروع

کراچی:  حکومت سندھ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز سینٹر میں خون کے کینسر اورتھیلے سیمیا میں مبتلا بچوں کے سب سے مہنگے علاج بون میروٹرانسپلانٹ کومفت کردیا اورگزشتہ روزسرکاری خرچ پر خون کے کینسر میں مبتلا 17سالہ نوجوان کا پہلا بون میرو ٹرانسپلانٹ(ہڈیوں کے گودے کی منتقلی)کردی گئی۔ حکومت سندھ …

Read More »

ایک انجکشن سے درجنوں دوائیں ایک ساتھ دی جاسکیں گی

بوسٹن: چھوٹے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلیے انہیں وقفے وقفے سے ویکسین لگوانی پڑتی ہے جس سے ایک طرف بچے کو بار بار تکلیف اٹھانی پڑتی ہے تو دوسری جانب والدین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن اب میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے …

Read More »

کرینہ کپور نے بوبی دیول کا کیرئیر برباد کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور کے ایک فیصلے نے ان کے کیرئیر کو برباد کرنے میں اہم کردارادا کیا۔ ہدایت کارامتیازعلی کی 2007 میں ریلیزہونے والی فلم ’’جب وی میٹ‘‘ اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی، …

Read More »

متنازع ٹوئیٹ کے بعد مِس ترکی اپنے اعزاز سے محروم

استنبول: ترکی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ حسینہ ایسن سے مس ترکی 2017 کی فاتح کا اعزاز محض چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لیا گیا اور اس کی وجہ ان کی وہ ٹوئٹ بن گئی جو انہوں نے ایک سال قبل کی تھی۔ گزشتہ سال ترکی میں ناکام بغاوت …

Read More »

کولکتہ کی گرمی سےآسٹریلوی کرکٹرزبےحال،جی پی ایس سسٹم لگا لیا

کولکتہ: بھارت کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلوی کرکٹرزنے شہر میں پڑنے والی گرمی سے نبرد آزما ہونے کیلیے جی پی ایس ( گلوبل پوزیشننگ سسٹم ) ٹریکرز سے فٹنس کا جائزہ لیا۔ اگرچہ مقابلے سے قبل شہرمیں بارش کی پیشگوئی تھی، میچ کے دوران بھی بارش سے تعطل آیا …

Read More »

بھارت میں یوکرائن کے سفیر کا آئی فون چھن گیا

نئی دہلی: پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کرنے والے بھارت کا یہ حال ہے کہ وہاں غیر ملکی سفیر بھی محفوظ نہیں ہیں اور دن دیہاڑے ایک راہزن بھارت میں تعینات یوکرائن کے سفیر ڈاکٹر اگور پولکا کا مہنگا فون چھین کر رفو چکر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …

Read More »

چین نے شمالی کوریا کو تیل کی سپلائی کم کردی

بیجنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد چین نے شمالی کوریا کو تیل کی برآمد محدود کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین نے اقوام متحدہ کی طرف سے نافذالعمل پابندیوں کے تحت شمالی کوریا سے تجارت کو نہ صرف محدود …

Read More »

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل: روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں …

Read More »