Home / بزنس

بزنس

سی پیک کے تحفظ کیلئے 15000 فوجی اہلکار تعینات

اسلام آباد۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں کے تحفظ کیلئے حکومت نے 15000 فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں جو خصوصی سیکیورٹی ڈویژن (ایس ایس ڈی) اور میری ٹائم سیکیورٹی فورس (ایم ایس ایف) کا حصہ ہوں گے۔دونوں فورسز صوبوں کے تعاون سے وزارت داخلہ کے …

Read More »

پورے ملک میں واحد ٹیکس وصولی نظام متعارف کرانے پر غور

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18کے بجٹ میں ملک کی اقتصادی ترقی،ٹیکس وصولیوں و برآمدات میں اضافہ اور روزگار سے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے 8نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی …

Read More »

شرح منافع میں کمی،بچت سکیموں میں سرمایہ کاری28 ارب کم ہوگئی

کراچی۔ قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں کمی کی وجہ سے نیشنل سیونگز اسکیمز میں سرمایہ کاری کا عوامی رجحان بھی کم ہورہا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت میں کی جانے والی سرمایہ کاری گزشتہ مالی …

Read More »

دسمبر تک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع

کراچی۔ ملٹی نیشنل مالیاتی ادارے کریڈٹ سوئیس کے مطابق رواں سال دسمبرتک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع ہے۔ مالی سال 2017 میں پاکستانی معیشت کی نمو 5 فیصد سے زائد رہے گی، آخری 6 ماہ میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا کی 5 ویں بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار

نیویارک۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو دنیا کی 5 ویں بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دیا گیا ہے، نئی رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورت حال میں بہتری سے معاشی ترقی ، جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی،جب کہ متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ …

Read More »

آئی ایم ایف نے ٹیکس میں کرپشن کے خاتمے کیلئے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف نے پاکستان سے بڑے ٹیکس دہندگان کے رسک بیسڈ آڈٹ اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں پائی جانے والی کرپشن کے خاتمہ کیلیے کیے جانے والے اقدامات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آرٹیکل 4کے تحت رواں ماہ …

Read More »

سی پیک منصوبے سے بے روزگاری کی شرح میں خطرخواہ کمی ہوگی

اسلام آباد۔چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) میں شامل منصوبوں نے مقامی افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے شروع کردیئے ہیں،جس کے بارے میں توقع کی جاتی ہے کہ یہ 2.32ملین تک پہنچ جائیں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق روزگار کے ان مواقعوں کے قیام سے پاکستان کی بے روزگاری کی …

Read More »

زرمبادلہ ذخائر میں 2 فیصدکمی، تجارتی خسارہ 17 ارب 42 کروڑ ڈالر پر جا پہنچا ہے ،اسٹیٹ بینک

کراچی۔ پاکستان کے بیرونی کھاتے دباؤ کا شکار ہوگئے۔ زرمبادلہ ذخائر میں کمی اور تجارتی خسارے میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذخائر کا …

Read More »

گوگل نے آپ کو مال دار بنانے والے الفاظ جاری کردیئے

نیو یارک سٹی: مشہورِ زمانہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ’’ایڈسینس‘‘ پروگرام کے تحت ان خصوصی الفاظ یا کی ورڈز کی فہرست جاری کردی ہے جن کے استعمال پر 2017 کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ دیا جائے گا۔ ذیل میں ان الفاظ کی فہرست دی جارہی ہے جنہیں آپ …

Read More »

پی ایس او کا ششماہی منافع 49 فیصد بڑھ کر10 ارب ہوگیا

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کے بور ڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس سال 2017 کی پہلی ششماہی کے دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کیا گیا۔ جائزہ میں معلوم ہوا کہ مقررہ مدت کے دوران کمپنی کے منافع میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے …

Read More »