Home / بزنس (page 10)

بزنس

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: وزارت پیٹرولیم اور آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے مابین ٹیکس پر ہونے والے مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ای آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث  شہر کے بیشتر پمپس پر پیٹرول کا بحران پید ا …

Read More »

غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ گیا، زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے لگی

اسلام آباد ۔غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ گیا۔ حکومت کے ذمہ آئندہ سال جون تک ساڑھے چھ ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں ہیں زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے لگی۔وزارت خزانہ کی دستاویز منظر عام پر آ گئی۔ دستاویز کے مطابق حکومت کو آئندہ سال …

Read More »

مارچ 2017میں مہنگائی میں 0.84فیصد اضافہ ہوا‘ چیف شماریات

اسلام آ باد ۔ چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مارچ 2017میں مہنگائی میں 0.84فیصد اضافہ ہوا، رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں 4.01 فیصد اضافہ ہوا۔مارچ 2017 میں ٹماٹر کی قیمت میں 68.43فیصد اضافہ ہوا۔مرغی کی قیمت میں 21.60فیصد اضافہ …

Read More »

ملک بھر میں فیول کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی ،پی ایس او

کراچی۔پاکستان اسٹیٹ آئل نے آگاہ کیا ہے کہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی طرف سے سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے ۔اگرچہ یہ احتجاج پی ایس او کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی کمپنی کا اس مسئلے سے بلواسطہ تعلق ہے ، ترجمان کے …

Read More »

چینی کمپنی نے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا

بیجنگ۔ چینی کمپنی نے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا ،سوکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر چین پاک اقتصادی راہداری کے اولین منصوبوں میں شامل، منصوبے پر 1 ارب 96 کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالرز ہونگے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق …

Read More »

ماربل فیکٹریوں کے بلوں سے سیلز اور انکم ٹیکس کی وصولی روک دی گئی

پشاور۔پشاورہائی کورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس اعجازانورپرمشتمل دورکنی بنچ نے ٹیسکو کومہمندایجنسی میں ماربل فیکٹریوں سے بجلی کے بلوں میں سیلزٹیکس اورانکم ٹیکس کی وصولی سے روکتے ہوئے ایف بی آر سمیت متعلقہ حکام کونوٹس جاری کرکے جواب مانگ لیاہے۔ عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے یہ احکامات …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک، ایک روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد۔حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے فی لیٹر کے اضافے کا اعلان کردیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 2روپے 28پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 4 پیسے اضافے کی تجویز تھی،وزیراعظم کی ہدایت پر قیمتوں میں صرف ایک …

Read More »

بہت جلد پاکستان دنیا کی 20بہترین معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیجیٹل ملک میں تبدیل کریں گے،بہت جلد پاکستان دنیا کی 20بہترین معیشتوں میں شامل ہوجائے گا،آئندہ ایک سال میں پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا،ڈیجیٹل تعلیم مسلم لیگ (ن) کے منشور کا حصہ ہے،پاکستان کو ترقی …

Read More »

یورپی ملک رومانیہ نے سی پیک میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد۔یورپی ملک رو مانیہ نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش کااظہار کردیا ۔اسلام آباد میں اسٹریٹجک ویژن انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے رومانیہ کے سفیر نکولے گویا نے کہا کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ رومانیہ کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں …

Read More »

سی پیک منصوبوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان کو فائدہ ہوگا،چین

اسلام آباد۔پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین ایک سڑک ایک بیلٹ کے وژن پر عمل پیرا ہے،دنیا چین کے ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ اٹھارہی ہے،سی پیک منصوبہ پورے خطے میں ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،سی پیک ون بیلٹ ون روڈ کے …

Read More »