بریکنگ نیوز
Home / کالم / سجاد حیدر

سجاد حیدر

ایم ایم اے کے چرچے

یہ استدلال کہ’2013ء کے انتخابات میں متعدد انتخابی حلقوں میں جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کے انفرادی ووٹ اکٹھے کر لئے جائیں تو انکی تعداد متعلقہ کامیاب امیدواروں کے ووٹوں سے زیادہ بنتی ہے لہٰذا جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کا اتحاد کی شکل …

Read More »

بی آرٹی کا آغاز

بالآخر ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے پر کام کا آغاز ہو گیااس امر سے کسی کو انکار نہیں کہ یہ صوبائی دارالحکومت کے باسیوں کے فائدے کا منصوبہ ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف شہریوں کو جدید طرز کی سفری سہولتیں میسر آئیں گی بلکہ پشاور میں ٹریفک …

Read More »

تعلیمی بورڈ ز کا اعلامیہ اور سوالات

خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے اپنے اپنے دائرہ اختیار سے منسلک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز اور کالجز کو ایک نوٹیفیکیشن بھیجا گیا ہے ، اس اعلامیے میں تمام ہائی و ہائیر سکینڈری سکولز اور کالجز کے پرنسپلز کو مطلع کیا گیا ہے کہ نویں ‘دسویں‘ فرسٹ …

Read More »

نتائج کانتیجہ

یہ درست ہے کہ ضمنی انتخابات میں جیت زیادہ تر صوبائی حکمران جماعت کے حصے میں آتی ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر ضمنی انتخابات پچھلے عام انتخابات کے ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد ہورہے ہوں تو عوام برسر اقتدار صوبائی حکومت کی کارکردگی اچھی طرح …

Read More »

مجلس عمل کی بحالی

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتوں کے باہمی اختلافات کو عوامی سطح پر اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتااور پاکستان کے عوام کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ کم ازکم میدان سیاست کی مذہبی جماعتو ں کی اعلیٰ قیادت انھیں خلوص نیت کیساتھ ایک …

Read More »

خوش آئند پیش رفت

یہ امر خوش آئند ہے کہ دیر ہی سے سہی بالآخر پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیاہے، محکمہ ماحولیات خیبر پختونخوا کی جانب سے پچھلے چند روز کے دوران کی جانے والی بعض کاروائیاں مسئلے کے حل کی جانب پیش رفت …

Read More »

قومی اداروں کی حالت

وزیر اعظم کے مشیر ہوا بازی سردار مہتاب کے الفاظ کہ’ قومی ائیر لائن ٹائی ٹینک بن چکی ہے ‘ دراصل قوم کو یہ بتا رہے ہیں کہ جس طرح ٹائی ٹینک نامی معروف سمند ری جہاز ایک برفانی تودے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈوب گیا تھا اسی طرح …

Read More »

بہتر ہوگا کہ……

اصولاً ہونا تو یہ چاہئے کہ مملکت کی سیاسی جماعتیں بالخصوص وہ سیاسی جماعتیں جو ملکی یا صوبائی سطح پرجانی مانی جاتی ہیں عوام کو اپنے پروگرام و منشور کی بنیاد پر اپنی جانب متوجہ کریں یعنی ہر جماعت عوام کو یہ بتائے کہ اگرحق رائے دہی کا وزن اسکے …

Read More »

تجاوزات کا خاتمہ

خیبر پختونخوا میں2015 کے اوائل میں تجاوزات کے خلاف جو بھر پور مہم شروع ہوئی تھی اس نے شہریوں کو تجاوزات سے ہمیشہ کیلئے نجات کی امیددلائی تھی لیکن آج جب ہم اکتوبر 2017 میں ہیں اور اس مہم کوبرپا ہوئے تقریباًپونے تین سال ہورہے ہیں تجاوزات کی بھرمار کا …

Read More »

انتخابی اصلاحات خطرے میں

جمعہ 22ستمبر کو سینٹ آف پاکستان سے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد اس بل کو قانون کی حیثیت مل گئی ہے یعنی یہ کہا جا سکتا ہے کہ ملک میں انتخابی اصلا حات کا وہ عمل جو 2014ء کے وسط میں شروع ہوا اور جسے اکتوبر 2014ء تک …

Read More »