بریکنگ نیوز
Home / کالم / شبیرحسین امام

شبیرحسین امام

کلیم ٹربیونل!؟

خیبرپختونخوا میں ’موٹروہیکل آرڈیننس‘ کے تحت ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والی‘ ایک خاتون جو کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہی تھی کو 70 ہزار روپے نقد ادا کئے گئے ہیں۔ یہ اَدائیگی 148 صفحات پر مشتمل متعلقہ قانون میں کم سے کم 23 مقامات پر مذکور ’کلیم ٹربیونل‘ …

Read More »

ڈیرہ واقعہ حکومتی ذمہ داری

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع جس مستقل پسماندگی اُور غربت کی تصویر ہیں‘ اسی کا نتیجہ ہے کہ ان علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی معمول بن چکی ہے۔ سیاسی اثرورسوخ‘ دولت اور امارت کا ناجائز استعمال کرنیوالوں میں سیاستدان ریاست کی بالادستی مضبوط بنانے کیلئے قانون کے بلاامتیاز اطلاق …

Read More »

صرف دوفیصدپاکستان

پاکستان میں ’درس و تدریس‘ کے حوالے سے حکومتی کوششوں اور دستیاب سرکاری و نجی وسائل کا جائزہ لینے کے لئے غیرسرکاری تنظیم نے حسب سابق ’دوہزار سولہ‘ میں بھی ملک گیر جائزے کا اہتمام کیا‘ جس کی تکمیل اور عبوری رپورٹ ’ماہ اگست (دوہزار سترہ)‘ میں جاری کی گئی۔ …

Read More »

مؤثر پولیسنگ: فلاح کا ذریعہ!

امن و امان کا قیام بناء مؤثر پولیسنگ ممکن نہیں‘ اس سلسلے میں برطانوی راج کے دوران اٹھارہ سو اکسٹھ میں نافذ کیا گیا پولیس ایکٹ بطور خاص توجہ طلب ہے جس پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ پولیس ایکٹ وضع کرنے …

Read More »

چوری :سینہ زوری!

پبلک ٹرانسپورٹ سے جڑے دکھوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ صرف اور صرف تھکی ہوئی مسافر گاڑیوں میں سوار عام آدمی کو شک کی نگاہ سے دیکھا جائے کہ انہی میں دہشت گردوں سے لیکر منشیات فروشوں اور غیرقانونی طور پر اشیاء کی نقل و حمل کرنے والے …

Read More »

عام انتخابات: قومی ذمہ داری

پاکستانی سیاست کا یہ پہلو فہم سے بالاتر ہے کہ قومی امور پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باوجود بھی مختلف النظریات سیاسی جماعتیں ’اچانک‘ ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے متحد ہو سکتی ہیں۔ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا معاملہ ہو یا صداقت …

Read More »

بے حسی بمقابلہ بے بسی

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں تین ماہ تک تعینات رہنے والے جعلی ڈاکٹر کا معاملہ نہ صرف صوبائی حکومت بلکہ ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیموں کے لئے دردسر بنا ہوا ہے‘ جو الگ الگ مطالبہ کر چکے ہیں کہ مذکورہ سرکاری علاج گاہ سمیت خیبرپختونخوا کے طول و …

Read More »

نایاب ہستیاں: حبیب الرحمان!

صدمے کا بیان ممکن نہیں۔ خیبرپختونخوا میں ذمہ دار‘ باکردار اور صحافتی اقدار کو اک نئی شناخت سے روشناس کرنے والے (حافظ) حبیب الرحمن ’تیرہ نومبر‘ کے روز خالق حقیقی سے جا ملے جنہیں ’چودہ نومبر‘ کی سہ پہر روالپنڈی میں اپنے والد بزرگوار کے پہلو میں ’سپردخاک‘ کر دیا …

Read More »

خاموش احتجاج!

پاکستان تحریک انصاف کیلئے یہ امر یقیناًباعث اطمینان و مسرت ہے کہ پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور کا ضمنی معرکہ اس نے بہرحال جیت کر اس تاثر کی نفی کر دی ہے کہ پشاور پر اس کی مقبولیت ماضی کے مقابلے کم ترین سطح پر ہے …

Read More »

رنگ باتیں کریں

جس زوایئے اور جس کسی بھی پہلو سے جائزہ لیا جائے‘ پشاور عالم میں انتخاب ہی رہے گا۔ یہاں کے رہن سہن اور فن تعمیر کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبی نمایاں دکھائی دیگی بس دیکھنے والی آنکھ چاہئے ’’عقل گو آستاں سے دور نہیں: اِس کی تقدیر میں …

Read More »