Home / اداریہ

اداریہ

پاکستان کا درست اور اصولی موقف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر ہر قسم غیرقانونی نقل و حرکت روکنے کا حکم دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ سرحد پرسکیورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کیلئے ہے ‘ جنرل باوجو نے موثر سرحدی نظام کیلئے مربوط رابطوں کی ہدایت …

Read More »

مجسٹریسی نظام ‘ سابق سینئر افسروں کی تجاویز

وطن عزیز میں اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہنے والے خیبرپختونخوا کے تین سابق چیف سیکرٹریوں سمیت دیگر سینئر بیورو کریٹ برسرزمین حالات کے تناظر میں مجسٹریسی نظام کی بحالی کو ناگزیر قرار دے رہے ہیں۔ سینئر اعلیٰ افسروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربہ سرکاری سطح پر تشکیل دیئے …

Read More »

افغانستان کا بے بنیاد احتجاج

پاکستان نے افغان سرحدی حدود میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائی پر افغانستان کا احتجاج مسترد کردیا ہے‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو گزشتہ روز افغان دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا گیا کہ سرحد پار سے ہونیوالی گولہ باری میں افغان فوجی …

Read More »

دہشت گردی اور معاشی استحکام کے تقاضے

وطن عزیز میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے گزشتہ روز آپریشن میں 100 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق دہشت گردوں کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

دھماکے اور خودکش حملے

پاک افغان سرحد پر قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر افغانستان سے ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں حملہ آور مارے گئے ۔ عین اسی روز خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں متعین افغان سفارتخانے کے …

Read More »

سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس

وطن عزیز میں خود کش دھماکوں اور دہشت گردی کے دیگر واقعات سکیورٹی انتظامات کے ساتھ مسائل کی تہہ تک پہنچنے اور کنکریٹ اقدامات کے متقاضی ہیں لاہور، کوئٹہ ،وزیرستان کے ساتھ مہمند ایجنسی اور پشاور کے پے در پے واقعات نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے تادم …

Read More »

لاہور دھماکہ‘ پشاور سکیورٹی

لاہور میں گزشتہ روز ہونیوالے افسوسناک خودکش دھماکے میں تادم تحریر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد13بتائی جارہی ہے جن میں دو سینئر پولیس آفیسر بھی شامل ہیں دھماکے میں زخمی ہونیوالے 108 افراد میں سے بعض کی نازک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے میڈیا …

Read More »

فاٹا اصلاحات ‘ حتمی اعلان کی ضرورت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قبائلی علاقے کو قومی دھارے میں لانے کی حمایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ فوج فاٹا کے عوام کی توقعات کے مطابق اس ضمن میں کوششیں جاری رکھے گی جنوبی وزیرستان میں جوانوں سے خطاب میں جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں …

Read More »

فاٹا اصلاحات پر احتجاج کی نوبت کیوں؟

قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات اور فاٹا کے انضمام میں تاخیر کے خلاف تحریک کی تیاریاں جاری ہیں قبائلی علاقوں سے منتخب ارکان کے پارلیمانی لیڈر شاہ جی گل آفریدی نے لانگ مارچ کی کامیابی کے لئے مشاورتی عمل تیز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے لئے کل جماعتی کانفرنس …

Read More »

قومی وقار سب سے مقدم ہے

پاکستان سپر لیگ جیسے کرکٹ کے بڑے ایونٹ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو بکیوں کے ساتھ رابطوں کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد ہوٹل کی لابی …

Read More »