Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

خاتون نے آپریشن کراکے اپنا دل ہاتھ میں رکھ لیا

نیو جرسی۔ امریکی خاتون کی انوکھی خواہش پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹروں نے تبدیلئ قلب کے آپریشن کے بعد خاتون کا ناکارہ دل ان کے ہاتھوں میں تھمادیا جس کے ساتھ مریضہ نے یادگار تصویریں بھی کھنچوائیں۔ نیو جسی کی رہائشی خاتون 12 سال کی عمر سے دل کی بیماری …

Read More »

ٹی وی کے اندر سے ہزاروں ڈالر نکل آئے

اونٹاریو۔ کینیڈا میں پرانے برقی آلات کو ری سائیکل کرنے والے ایک پلانٹ کے عملے کو 30 سال پرانے ٹی وی میں سے ایک لاکھ کینیڈین ڈالر کی رقم ملی ہے جو 75 ہزار امریکی ڈالرز کے برابر ہے اور پاکستانی روپوں میں یہ 75 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ گلوبل …

Read More »

ایک غلط پیغام نے امریکی فوجیوں کی دوڑیں لگوا دیں

برلن۔ جرمنی میں امریکی ایئربیس پر کمانڈر کا غلط پیغام ملنے پر فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ جرمنی میں اسپینڈیلم نامی امریکی ایئربیس پر آزمائشی پیغام کی تیاری کے دوران ایک پیغام تمام ونگ کمانڈرز تک پہنچ گیا جس کے بعد ایئربیس پر کھلبلی مچ گئی۔ پیغام میں کمانڈرز کو …

Read More »

بلغاریہ کا دالحکومت دُنیا کا سستا ترین شہر قرار

دُنیا میں ہر سال مختلف سروے کرائے جاتے ہیں جن کا مقصد یہ جاننا ہوتا ہے کہ کون سے ملک میں کونسے شہر سستے اور مہنگے ہیں ۔حالیہ تحقیق کے مطابق بلغاریہ کا دارلحکومت صوفیہ دُنیا کا سب سے سستا ترین شہر قرار پایا ہے ۔ صوفیہ شہر میں کسی …

Read More »

چین میں درخت کاٹنے والے شخص کا انوکھا اقدام

بیجنگ۔ چین میں درختوں کو بے دردی سے کاٹنے والے ایک  شخص نے اپنی نوکری چھوڑ کر درخت لگانا شروع کردیئے اور اب تک وہ لاکھوں درخت اور پودے کاشت کرچکا ہے۔ چین کا شہری 1989 تک درخت کاٹنے کی نوکری کررہا تھا لیکن اچانک اسے خیال آیا کہ یہ اچھا …

Read More »

اژدھا انڈہ سمجھ کر ٹینس بال نگل گیا

ٹاؤنز ویلی۔ آسٹریلیا میں ایک اژدھا ٹینس بال کو انڈا سمجھ کر ہڑپ کرگیا۔ پالتو اژدھے نے ایک ٹینس بال کو نگل لیا جو اس کے پیٹ میں جاکر اٹک گئی اور گھروالوں نے اس غیرمعمولی کیفیت کو دیکھ کر سانپوں کے ماہر سے رابطہ کیا جس کے بعد اژدھے کے ایکسرے پر …

Read More »

سر سے 2 منٹ میں 38 کیلیں ٹھونکنے کا عالمی ریکارڈ

روم۔ امریکی پہلوان اور کھلاٹی جان فیرارونے صرف دو منٹ میں اپنے سر کی ضربوں سے 38 کیلیں ٹھونکنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فیرارو نے اٹلی کے ایک گیم شو میں اپنے سر سے کیلیں ٹھونکنے کا یہ نیا ریکارڈ بنایا ہے، انہوں نے، ٹریننگ، تیاری اور توجہ …

Read More »

وہ پانچ کتابیں جن کا مشہور شخصیات نے سب سے زیادہ مطالعہ کیا

کہتے ہیں کہ کتابیں باتیں کرتیں ہیں ہمارا جی بہلانے کی کبھی پچھلے زمانے کی کبھی اگلے زمانے کی اور ہمیں معلومات کے ذخائر بھی فراہم کرتیں ہیں۔ 2016میں جو پانچ کتابیں سب سے زیادہ پڑھیں گئیں ان میں 1 ۔ یویل نوح ہرارے کی انسانی تاریخ پرمبنی معلوماتی کتاب …

Read More »

انعامی رقم سے تنگ لڑکی کا لاٹری کمپنی کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

لندن: کروڑوں روپے کی انعامی لاٹری جیتنے والی برطانوی لڑکی آسانی سے ہاتھ آنے والی دولت سے اس قدر تنگ آ چکی ہے کہ اس نے لاٹری کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ میں جین پارک نامی لڑکی نے 17 سال کی عمر میں ایک …

Read More »

روسی سفیر کے قاتل کی تصویر بازی لے گئی

 انقرہ: ترکی میں روسی سفیر آندرے کارلوف کو قتل کرنے کے بعد روسی پولیس اہلکار کی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو کی جانب سے 2016 کی بہترین پریس تصویر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف  …

Read More »