Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں مظاہرے جاری

واشنگٹن۔ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل امریکا بھر میں مظاہرے کیے گئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی50ریاستوں سے مظاہرین واشنگٹن پہنچ گئے پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔واشنگٹن میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے جاری ہیں۔ اس سلسلے …

Read More »

صدراوباماکابحیثیت صدرآخری فیصلہ گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم

واشنگٹن۔باراک اوباما نے بحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنیکاوعدہ پورانہ کرسکے۔ محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی …

Read More »

افغانستان ،امریکی ڈرون حملے میں 2پاکستانیوں سمیت داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد ہلاک

کابل۔افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 2پاکستانیوں سمیت داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 4غیر ملکی دہشتگرد مارے گئے ۔مقامی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ ضلع …

Read More »

سعودی عرب، ٹریفک حادثہ میں 7 پاکستانی جاں بحق

جدہ۔سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 7 پاکستانی نژ اد برطانوی معتمرین جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں سے 5 کا تعلق مانچسٹر اور دو کا گلاس گوسے ہے۔جاں بحق افراد میں 2ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ دو شدید زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ابتدائی اطلاعات اور سعودی …

Read More »

عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا،نواز شریف

ڈیوس۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا، بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں،غربت کے خاتمے اور اقتصادی ترقی کے لیے سیکورٹی اور استحکام ضروری ہے۔وزیراعظم نواز …

Read More »

امریکا میں مقیم مسلمان امریکی قوانین کا احترام کریں،مفتی منیب

واشنگٹن۔رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین تنظیم المدارس اہلسنت والجماعت پاکستان کے صدر اور اتحاد تنظیم المدارس پاکستان کے جنرل سیکریٹری مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم مسلمان امریکی قوانین کا احترام کریں ۔کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رجسٹر مدارس کی تعداد25ہزار کے قریب …

Read More »

ایران میں آتشزدگی کے بعد 17منزلہ عمارت زمین بوس ، 30فائر فائٹر ہلاک

تہران۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں کثیر المنزلہ عمارت آتشزدگی کے بعد زمین بوس ہونے سے 30فائر فائٹر ہلاک ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں 17منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ ملبہ زمین پر آگرا اور نیچے دبنے سے 30فائر …

Read More »

بھارت :سکول بس اور ٹرک میں تصادم، 13 طلبا ہلاک، متعدد زخمی

نئی دلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 13 طلبا ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکول بس بھارتی شہر دیواریہ سے نئی دلی جا رہی تھی کہ ریاست اتر پردیش …

Read More »

پاکستان عسکریت پسندی کے ڈھانچے کو ختم کرے تو گلے لگانے کو تیار ہیں ‘ نریندر مودی

نئی دہلی ۔ جنوبی ایشیائی خطے میں امن ‘ ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہونے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پاکستان عسکریت پسندی کے ڈھانچے کو ختم کرے تو بھارت ملک کو گلے لگانے کے لئے تیار ہے ۔ نئی دہلی میں …

Read More »

آصف زرداری کی امریکی سینیٹرز سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن۔سابق صدر آصف علی زرداری کی امریکی سینیٹرز سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے امریکی سینیٹر جان میکن سمیت دیگر سینیٹرز اور امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کیں ۔ملاقاتوں …

Read More »