بریکنگ نیوز
Home / پاکستان

پاکستان

وفاقی وزراء چوہدری نثار کو منانے پنجاب ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد۔وزیرا عظم کی ہدایت پر وفاقی وزراء وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کے لئے پنجاب ہاؤس پہنچ گئے ،تینوں رہنماؤں کے درمیان 3 گھنٹے سے زائد ملاقات جاری رہی،وفاقی وزراء نے چوہدری نثار کو اختلاف دور کرنے پارٹی اجلاسوں میں شمولیت کیلئے درخواست کی جس پر وزیر داخلہ …

Read More »

حکومت کا پانامہ کیس کے فیصلے کو تسلیم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد۔حکمران جماعت مسلم لیگ نے وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ وزیر اعظم استعفی نہیں دیں گے جبکہ فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کیا جائے گا فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں تمام قانونی و آئینی آپشنز استعمال کیے …

Read More »

ینگ ڈاکٹرز کا پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان

پشاور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے پر بنی گالہ لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے 27جولائی کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں علامتی احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے وائی ڈی اے کے چیئرمین ڈاکٹرحیدر شاہ نے جمعہ کے روز جی ٹی …

Read More »

کرک ٗجائیداد تنازعہ نے 3بھائیوں کی جان لے لی

کرک۔کرک کے علاقہ طور ڈھنڈمیں جائیداد کے تنازے پر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کرک کے نواحی علاقہ طور ڈھنڈ میں جائیداد کے تنازعے پر گولیاں چلنے لگی ، تین چچا زاد بھائی جاں بحق جبکہ …

Read More »

ظفر حجازی کی طبیعت اچانک خراب ٗ ہسپتال منتقل

اسلام آباد۔سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں پمز اسپتال لے جایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پمزاسپتال کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہظفر حجازی کو طبیعت خراب ہونے پر ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا ہے۔ …

Read More »

پولیو مہم ٗہزاروں بچے قطروں سے محروم رہنے کا انکشاف

پشاور۔پشاور سمیت صوبے کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے دوران 56ہزاربچے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہے ٗ انسداد پولیو مہم کی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے جس کے مطابق 10 جولائی کو انسداد پولیو مہم چلائی گئی تھی جس میں …

Read More »

ریلوے اراضی پر قابضین کیلئے نئی پالیسی متعارف

پشاور۔ریلوے کی اراضی پر قابضین کیلئے نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے ریلوے کی ملک بھر میں1لاکھ 67ہزار مربع ایکڑ اراضی ہے جس میں دوفیصد سے زائد قیمتی اراضی پر پشاور ڈویژن سمیت ملک بھر میں مختلف افراد قابض ہیں ریلوے انتظامیہ نے قابضین کے لئے ایس ایم ای …

Read More »

ْلواری ٹنل کے استعمال کا شیڈول جاری

اپر دیر ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )نے لواری ٹنل کے استعمال کا شیڈول جاری کر دیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف کے لواری ٹنل کے افتتاح کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )نے لواری ٹنل کو عوام الناس کیلئے ایک خاص شیڈول کے …

Read More »

اسلام آباد لاک ڈاؤن کیس، پی ٹی آئی کارکن بری

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے اسلام آباد لاک ڈان کیس میں ملوث تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات ختم کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا گیا ہے کارکنوں کی بریت کی درخواستیں مجسٹریٹ فرخ ندیم نے منظور کیں ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ سمیت مختلف تھانوں میں 9 سے …

Read More »

عازمین حج کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام آ باد ۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب آ ہنگی کی جانب سے پاکستانی عازمینِ حج کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں،سرکاری سکیم کے تحت فلائٹ آپریشن 24 جولائی تا 26 اگست جاری رہے گا،426 پروازوں کے ذریعے 1 لاکھ 7 ہزار 5 سو 26 …

Read More »