Home / سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

اب فیس بک کے ذریعے رقم بھی بھیجے جاسکے گی

 لندن۔ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اب ایک انوکھی سہولت متعارف کرادی ہے جس میں صارفین بیرون ملک رقم بھی بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کی سہولت ایک نئی کمپنی ٹرانسفر وائز کے ذریعے ہوسکے …

Read More »

چادر کی طرح تہہ ہونے والی بلٹ پروف جیکٹ تیار

یوٹاہ۔ برگھم یوتھ یونیورسٹی (بی وائے یو)  کے ماہرین نے تہہ ہوجانے والے کاغذ ڈیزائن (اوریگامی) کی طرح ایک ہلکی پھلکی بُلٹ پروف چادر بنائی ہے جسے سکیڑ کر باآسانی ایک کار میں رکھا جاسکتا ہے۔ اس ہلکی پھلکی لیکن مضبوط بلٹ پروف ڈھال کو 12 مختلف پرتوں سے بنایا …

Read More »

دنیا کا آٹھواں زیرِ آب براعظم دریافت

ویلنگٹن۔ نیوزی لینڈ کے ماہرینِ ارضیات نے مطالبہ کیا ہے کہ سمندر کے نیچے واقع زمین کے ایک وسیع ٹکڑے کو آٹھویں براعظم یعنی ’’زی لینڈیا‘‘ کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے۔ یہ مطالبہ انہوں نے جیولوجیکل سوسائٹی آف امریکہ کے ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ …

Read More »

ہوائی جہاز کے مسافروں کیلیے اسپیشل جیکٹ تیار

برسبین۔ بار بار فضائی سفر کرنے والے خواتین و حضرات کو سامان اٹھانے، سنبھالنے، اشیا کھو دینے یا اضافی سامان پر رقم دینے کا خوف ستاتا رہتا ہے لیکن اب اس کا حل ایک کمپنی نے ’’ایئرپورٹ جیکٹ‘‘ کی صورت میں پیش کیا ہے جو 33 پونڈ (15کلوگرام) تک وزنی اشیا …

Read More »

سمندروں میں آکسیجن کی کمی کا ذمہ دار کون؟

ہیمبرگ۔ ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں پوری دنیا کے سمندروں میں آکسیجن کی مقدار کم ہوئی ہے لیکن بظاہر یہ امر ذیادہ تشویشناک نہیں۔ جرمنی میں واقع سمندروں پر تحقیق کے اہم مرکز کے ماہری نے گزشتہ 50 برسوں کا ڈیٹا حاصل کیا …

Read More »

فیس بک اب دہشت گردوں کی شناخت میں مدد کرے گی

سلیکان ویلی۔ مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی  مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے دہشت گردی اور شدت پسندانہ رجحانات رکھنے والے افراد کی نشاندہی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرے گا۔  کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا …

Read More »

اسکول طالبعلموں کو تجربے کیلیے بلی مارنے کی ترغیب

ممبئی۔ بھارت میں ان دنوں ایک درستی کتاب کے مصنفین پر شدید تنقید کی جارہی ہے جس کے ایک سبق میں سانس لینے کا عمل سمجھاتے ہوئے ایک بلی کو دم گھونٹ کر مارڈالنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ ماحولیات پر مبنی اس کتاب میں 9 سال کے معصوم بچوں کو …

Read More »

سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ

 لندن۔ سمندروں سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی آلودگی سمندر کے گہرے ترین مقامات تک پہنچ رہی ہے اور مضر اور پابندی کے حامل خطرناک کیمیکل سمندروں کی تہہ میں سرایت کرکے وہاں موجود جانداروں کو داغدار کررہے ہیں۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر میں شائع …

Read More »

بھنبھیری کے پروں سے خطرناک بیکٹیریا ہلاک، تحقیق

کوئنز لینڈ۔ آسٹریلوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بھنبھیری (ڈریگن فلائی) اپنے پروں کی مدد سے کسی بھی جرثومے کو ہلاک کرسکتی ہے اور اس مقصد کے لیے اسے کسی قسم کی اینٹی بایوٹک کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ کوینزلینڈ یونیورسٹی آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی سربراہی میں آسٹریلیا اور …

Read More »

17 سالہ پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا امیر ترین گیمر بن گیا

 کراچی۔ پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر 2,401,560 ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 25 کروڑ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای اسپورٹس کے مقابلے میں رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن …

Read More »