بریکنگ نیوز
Home / شوبز

شوبز

پیپسی بیٹل آف دی بینڈز کا فاتح ’کشمیر‘

پاکستان کے میوزیکل شو ‘پیپسی بیٹل آف دی بینڈز’ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں ’کشمیر‘ نے ونر بینڈ کا اعزاز حاصل کیا جبکہ دوسری پوزیشن ’بدنام‘ بینڈ کو ملی۔ ‘کشمیر’ بینڈ نے اپنے آڈیشن میں ‘ای پی’ بینڈ کا کامیاب گانا ’ہمیشہ‘ گایا تھا، جس کے بعد ان کی فین …

Read More »

فواد خان دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست میں شامل

کراچی: پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کیا گیا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث پاکستان اور بھارت میں تو لوگوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہی …

Read More »

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

 ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے …

Read More »

ایلینا ڈی کروز نے سلمان خان کیساتھ فلم میں کام سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی: فلم ’برفی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کی فلم ’وانٹیڈ‘ میں عائشہ تاکیہ سے پہلے انہیں آفر کی گئی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا۔ بالی ووڈ میں خانز اور کپور کا راج ہے مگر شاہ رخ، عامر …

Read More »

کس بالی ووڈ اسٹار کے پاس کتنی مہنگی کار

ممبئی: شوبز سے وابستہ افراد ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی چاہ میں ہر حد پار کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں، اب چاہے وہ ایکٹنگ ہو یا لگژری زندگی۔ بالی ووڈ اسٹارزایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں اداکاری کے ساتھ دیگر کئی چیزوں میں بھی مقابلہ کرتے …

Read More »

بیٹے کی ماہرہ خان پر ‘سخت پابندیاں’

پاکستان کی مقبول ترین اداکاراﺅں میں سے ایک ماہرہ خان پر ان کے بیٹے نے چند ‘سخت پابندیاں’ عائد کردی ہیں۔ اس بات کا ‘انکشاف’ ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کیا۔ اپنے بیٹے اذلان کی 8 ویں سالگرہ کے …

Read More »

شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز

ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ …

Read More »

ایشوریا رائے کی کالج کی زندگی سے متعلق دوست کے اہم انکشافات

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کی دوست نے ان کے ماضی اور کالج کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیے ہیں۔ اپنے حسن سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ایشوریا رائے کا ماضی بہت دلچسپ رہا ہے۔ ان کی کالج کے زمانے کی دوست شیوانی …

Read More »

امریکی گلوکارہ سلینا گومز کے گردے کی پیوند کاری

نیویارک: امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے خفیہ طور پر اپنے گردے کی پیوندکاری کرائی جو کامیاب رہی۔ 25 سالہ سلینا گومز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ان کی دوست اسپتال کے بستر پر لیٹی …

Read More »

اکشےکمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض …

Read More »