بریکنگ نیوز
Home / کھیل

کھیل

باکسر محمد وسیم کا پاکستانی شہریت چھوڑنے پر غور

کراچی: مشہور باکسر محمد وسیم نے مالی مشکلات کے باعث پاکستانی شہریت چھوڑنے پر غور کردیا۔ کراچی میں ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ میں مالی مشکلات کا شکار ہوں، اپنے ملک پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں، تاہم مالی مشکلات کی وجہ سے شہریت ترک کرنے پر غور کررہا …

Read More »

شاہد آفریدی کی طبیعت ناساز ہوگئی

لاہور: شاہد آفریدی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں آج میچ نہیں کھیلے، ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی جانب سے تسلسل کیساتھ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راﺅنڈر کو فلو اور گلے میں خراش کی شکایت ہے۔ کومیلا …

Read More »

افغانستان نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

افغانستان نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان حسن خان نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ …

Read More »

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی

لندن۔ برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردیدیا۔گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو اپنے گھریلو جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال …

Read More »

ایک ٹانگ سے کھیلنے والے چینی فٹبالر نے دھوم مچادی

شنگھائی: ایک ٹانگ سے کھیلنے والے چینی فٹبالر نے دنیا بھر میں دھوم مچاتے ہوئے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ چین کے ہی یائی کی فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے، 21 سالہ فٹبالر بچپن میں کینسر کے سبب ایک ٹانگ سے محروم ہوگئے تھے، وہ بیساکھیوں کی …

Read More »

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا

ڈھاکہ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوراسٹار آل رانڈرشاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر نے گلی کرکٹ کے فروغ کیلیے تاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز …

Read More »

محمد حفیظ بولنگ ٹیسٹ کلیئر کرنے میں ناکام

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انہیں بولنگ سے روک دیا۔بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے کے بعد آل راؤنڈر محمد حفیظ نے یکم نومبر کو لندن میں بائیو …

Read More »

معین خان پی ایس ایل کیلیے بیٹے کا انتخاب کرکے تنقید کی زد میں آ گئے

لاہور: معین خان پی ایس ایل کیلیے اپنے بیٹے کا انتخاب کر کے تنقید کی زد میں آ گئے۔ گزشتہ دنوں لاہور میں منعقدہ ڈرافٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ نے اعظم خان کو سپلیمنٹری پلیئر منتخب کیا، انھیں بھاری جسامت کی وجہ سے کرکٹ کیلیے فٹ قرار نہیں دیا …

Read More »

بی پی ایل میں شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہوگئی

ڈھاکا:  بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکا ڈائنامائٹس نے کھلنا ٹائٹنز کو 4 وکٹ سے مات دے کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پا لی۔ ڈھاکا ڈائنامائٹس اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ میں شاہد آفریدی ایک وکٹ لے پائے اور رن بھی ایک ہی بنایا …

Read More »

چار مرتبہ کا فاتح اٹلی فٹبال ورلڈ کپ 2018 سے باہر

میلان: چارمرتبہ کی ورلڈ چیمپئن اٹلی کی ٹیم 60 سال کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اٹلی کی ٹیم کو سویڈن نے ڈرا میچ کیساتھ کوالیفائرز سے آﺅٹ کیا، جس کے بعد شکست سے دلبرداشتہ اطالوی گول کیپر گگی بفون نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ …

Read More »