قومی اسمبلی تحلیل: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی