مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر سکیل پر مینگورہ میں آنیوالے زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر تھا۔