185

مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کی منظوری

پشاور۔ نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔

 نیب مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی چھان بین کرے گا۔