سٹیٹ بینک نے شرح سود 75۔13 فیصدکردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 150 بیسس پوائنٹس (ڈیڑھ فیصد) بڑھا کر 13.75 فیصدکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ شرح سود آئندہ ڈیڑ ھ ماہ کے لیے بڑھائی گئی ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.779 ارب ڈالرکا ہے ۔