441

بی آر ٹی منصوبہ کے ملازمین چھٹیوں پر چلے گئے


پشاور۔آر بی ٹی پشاور کے منصو بے پر کام کر نے والے افراد عیدکی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے منصو بے پر تعمیراتی کام بند کر دیا گیا ہے ٗ تا ہم یہ منصو بہ بروقت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے عید کے موقع پر  بی آر ٹی روٹس پر رہائش پزیر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا۔