چین کی انٹرنیٹ عدالتوں نے انقلاب برپا کردیا 

 بیجنگ:چین کی انٹرنیٹ عدالتوں نے قانونی چارہ جوئی کی تاریخ میں انقلاب برپا کر دیا،  انٹرنیٹ عدالتوں میں  شہریوں کو عدالت میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

، بیجنگ کی انٹرنیٹ عدالت  ستمبر 2018 کے دوران قائم کیگئی، اب تک 400,000 سے زیادہ کیسز موصول ہو چکے ہیں، 85 فیصد سے زیادہ حل ہو چکے ہیں۔

پوری کارروائی کا اوسط وقت 86 دن ہے، بیجنگ انٹرنیٹ کورٹ مکمل طور پر کھلی، شفاف اور جوابدہ ہے اور اس کی تمام سماعتیں لائیو سٹریمنگ دیکھی اور سنی جا سکتی ہیں۔

یہ جدید سروس ترقی پذیر ممالک کو نئے دور کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔