598

بینوو لنٹ گرانٹ آن لائن جاری کر نے کا فیصلہ

پشاور۔ بینوو لنٹ فنڈ سیل خیبر پختونخوا نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ریٹائر منٹ کے وقت یکمشت گرانٹ دی جائے گی ٗاور یہ ادائیگی آن لائن کی جائے گی ٗ جس کے لئے نظر ثانی شدہ درخواست فارم تمام انتظامی سیکر ٹر یوں اور سر کاری اداروں کے سربراہوں کوبھیج دےئے گئے ہیں۔