279

ابوظہبی میں ہوائی جہازوں کی ریس

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں چھوٹے ہوائی جہازوں کی ریس تصاویر میں

  • ایئر ریس

    ایئر ریس

  • ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا پہلا مرحلہ ابوظہبی سے شروع ہوا ہے

  • ایئر ریس

    ایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت

  • ایئر ریس

    ایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے

  • ایئر ریس

    ریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا

  • ایئر ریس

    ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا مرحلہ اپریل میں فرانس میں منعقد ہو گا

  • ایئر ریس

    ذرائع ابلاغ کے مطابق ایئر ریس کا آخری مرحلہ ایشیا میں منعقد ہو گا۔ ابھی تک یہ بتایا نہیں گیا کہ ایشیا کے کس ملک میں ریس منعقد ہو گی

  • ایئر ریس

    ابوظبی ریس کے فاتح امریکی پائلٹ مائیکل گولین رہے جبکہ دوسری پوزیشن پر جاپان اور تیسری پوزیشن پر جمہوریہ چیک کے پائلٹ رہے