121

پائن ایپل لسی

پائن ایپل لسی

اجزاء:
پائن ایپل ۔۔ ایک ٹن 
دودھ ۔۔ دو گلاس 
دہی ۔۔ آدھا کلو 
چینی ۔۔ چار سے پانچ کھانے کے چمچ

ترکیب:پائن ایپل، دودھ، دہی اور چینی کو بیلینڈر میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ گلاس میں نکال کر پیش کریں۔