بریکنگ نیوز
Home / دلچسپ و عجیب / انسان و جانوروں سے مشابہہ پھل اورسبزیاں

انسان و جانوروں سے مشابہہ پھل اورسبزیاں

کراچی۔ دنیا بھر کے کسانوں اور صارفین نے ایک مقابلے میں پھلوں اور سبزیوں کی دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں جن میں بعض پھل جانداروں سے اس قدر مشابہہ ہیں کہ انہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔

سیب میں چیختا آدمی

سیب کے اس ڈنٹھل کی شکل کچھ یوں دکھائی دے رہی کہ گویا کوئی آدمی بھنور میں پھنسنے کے بعد چیختا ہے۔