بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان میں گر کر تباہ، 32 افراد ہلاک

ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان میں گر کر تباہ، 32 افراد ہلاک

بشکیک — ترکی کا مال بردار طیارہ کرغزستان میں گر کر تباہ ہونے سے عملے سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے مال بردار بوئسنگ طیارے نے ہانگ کانگ سے براستہ استنبول مناس جانے کے لئے اڑان بھری تھی کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے 25 کلومیٹر شمال میں رہائش آبادی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے میں عملے کے تمام لوگوں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ میٹر شمال میں رہائش آبادی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں عملے کے تمام لوگوں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔