بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / صدراوباماکابحیثیت صدرآخری فیصلہ گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم

صدراوباماکابحیثیت صدرآخری فیصلہ گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم

واشنگٹن۔باراک اوباما نے بحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنیکاوعدہ پورانہ کرسکے۔

محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی جبرال ال قطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائیگا