بریکنگ نیوز
Home / کھیل / نمبر ون رہنے والی پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی

نمبر ون رہنے والی پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی

دبئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون رہنے والی پاکستانی ٹیم اب چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ نے گرین کیپس کو پانچویں نمبر سے محروم کر دیا، بنگلا دیش کے خلاف 9 وکٹ کی کامیابی نے کیویزکو ایک درجے ترقی دلا دی۔ کیویز نے بنگال ٹائیگرز سے سیریز بھی 2-0 سے جیت لی جس نے اسے رینکنگ میں 2 پوائنٹس کا حقدار بنا دیا، یوں نیوزی لینڈ کے مجموعی پوائنٹ 98 ہو گئے جو پاکستان سے ایک پوائنٹ زیادہ ہے۔