بریکنگ نیوز
Home / شوبز / دپیکا شادی کے لیے بالکل تیار نہیں

دپیکا شادی کے لیے بالکل تیار نہیں

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکار رنویرسنگھ کی گہری دوستی کے چرچے ہر زبان زد عام ہیں لیکن اداکارہ کی جانب سے کبھی بھی اس گہری دوستی کے بارے میں کچھ خاص نہیں کہا گیا تاہم اداکارہ نے بھی شادی کے حوالے سے صاف صاف بتادیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈرکیج‘‘ کی تشہیرکے دوران انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں رشتے نبھانے کے حوالے سے ماہر نہیں ہوں لیکن میں رشتوں پر بھروسہ رکھتی ہوں۔ مجھے رشتے کبھی کبھی آسان تو کبھی بہت مشکل لگتے ہیں۔