بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / امریکہ میں مسلمانوں پر دروازے کیوں بند کئے گئے؟ملالہ یوسفزئی کا ٹرمپ سے سوال

امریکہ میں مسلمانوں پر دروازے کیوں بند کئے گئے؟ملالہ یوسفزئی کا ٹرمپ سے سوال

لندن۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے امریکہ سے سوال کیا ہے کہ آخر امریکہ میں مسلمان خواتین اور بچوں پر کیوں دروازے بند کئے گئے ہیں ، ہفتے کے روز پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلمان ممالک پر امریکہ میں پابندی کے حوالے سے سوال کیا ہے کہ آخر مسلمان خواتین اور بچوں کی امریکہ میں انٹری پرکیوں پابندی لگائی گئی ہے ۔