بریکنگ نیوز
Home / کھیل / کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں 5 نئے غیرملکی کھلاڑی شامل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں 5 نئے غیرملکی کھلاڑی شامل


لاہور۔ پاکستان سپر لیگ کی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں 5 غیر ملکیوں سمیت 6 متبادل کھلاڑی شامل کرلئےہیں۔

 پاکستان سپر لیگ کے آخری معرکے تک سب سے پہلے رسائی حاصل کرنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل کے لئے 5 غیرملکی کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلئے ہیں جب کہ عمرگل کی جگہ اعزاز چیمہ کا نام بھی دے دیا ہے۔