بریکنگ نیوز
Home / شوبز / کپل شرما کا سنیل گروورکو جوتے سے مارنے کا انکشاف

کپل شرما کا سنیل گروورکو جوتے سے مارنے کا انکشاف


ممبئی۔ معروف کامیڈین کپل شرما کی جانب سے ساتھی اداکار سنیل گروور کو دوران پرواز جوتا اورتھپڑمارے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارتی کامیڈین کپل شرما کی ساتھی اداکاروں سنیل گروورسے آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز لڑائی نے تنازعہ کھڑا کردیا ہے اور معروف کامیڈی شو بھی اسی تنازعے کے باعث خاتمے کے قریب پہنچ گیا ہے لیکن اب دوران پرواز لڑائی کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں۔