بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / لندن حملہ: ہلاک افراد کی یاد میں مسلم خواتین کا اظہار یکجہتی

لندن حملہ: ہلاک افراد کی یاد میں مسلم خواتین کا اظہار یکجہتی


لندن میں پارلیمنٹ کے باہر حملے میں ہلاک افراد کی یاد میں مسلم خواتین نے اظہار یکجہتی کیا ۔

مسلم خواتین ویسٹ منسٹر پل پر جمع ہوئیں، حجاب پہنے مسلم خواتین نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنائی اور دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

مظاہرے میں شریک تمام خواتین باحجاب تھیں۔ مظاہرے میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے حصہ لیا ۔