بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبر پختونخواہ میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جا رہی ہے ٗعمران خان

خیبر پختونخواہ میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جا رہی ہے ٗعمران خان


اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جا رہی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پختونخواہ میں پہلی بار قابلیت کو نوازا گیا ٗانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے سب کا احتساب کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔