بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے، زرداری

آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے، زرداری


لاہور ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالفین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہےآئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے، زرداری

لاہور ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالفین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے، پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر واضح طور پر اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان خیریت دریافت کی، اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جلد صحت یابی کی دعا کی ٹیلی فونک رابطے پر دونوں رہنماوں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول ہاؤس لاہور سے جاری بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سندھ کی جانب دیکھنے والے پنجاب میں آئندہ الیکشن میں اپنی حکومت بنانے کی غلط فہمی اپنے دماغ سے نکال دیں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گی انہوں نے کہا کہ اس بار حکمرانوں کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، آئندہ الیکشن میں پنجاب میں بھی حکومت ہم بنائیں گے ساتھ ہی انہوں نے مزدور، وکیل، اور خواتین تنظیموں کو دوہزار اٹھارہ کے انتخابات کی تیاری شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کیا۔ کہ آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے، پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر واضح طور پر اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان خیریت دریافت کی، اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جلد صحت یابی کی دعا کی ٹیلی فونک رابطے پر دونوں رہنماوں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول ہاؤس لاہور سے جاری بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سندھ کی جانب دیکھنے والے پنجاب میں آئندہ الیکشن میں اپنی حکومت بنانے کی غلط فہمی اپنے دماغ سے نکال دیں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گی انہوں نے کہا کہ اس بار حکمرانوں کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، آئندہ الیکشن میں پنجاب میں بھی حکومت ہم بنائیں گے ساتھ ہی انہوں نے مزدور، وکیل، اور خواتین تنظیموں کو دوہزار اٹھارہ کے انتخابات کی تیاری شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کیا۔