بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / باچا خان ائیرپورٹ پر ماں بیٹی کو طیارے سے اتار دیا گیا

باچا خان ائیرپورٹ پر ماں بیٹی کو طیارے سے اتار دیا گیا


پشاور۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر تشدد کا شکار ہونے والی ماں اور بیٹی کو باچا خان ائیر پورٹ سے بیرون ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا۔ اسلام آباد ائیر پورٹ پر تشدد کا شکارہونے والی ماں اور بیٹی پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ سے ناروے جا رہی تھیں کہ ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا اور دونوں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا۔

دونوں خواتین کا تعلق نوشہرہ کے علاقہ صالح خانہ سے ہے جب کہ تشدد کے واقعے کے خلاف 2مقدمے درج ہیں جس میں سے ایک امیگریشن اہلکاروں کے خلاف جب کہ دوسرا مقدمہ ماں بیٹی کے خلاف ہے۔واضح رہے کہ 2روز قبل چیف جسٹس آف پاستان جسٹس ثاقب نثار نے ایف آئی اے حام ی طرف سے پاستانی نژاد نارویجیئن خواتین پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر تشدد ے واقعے ا ازخود نوٹس لیا تھا۔